اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ آج ساڈھے 3 بجے ہو گا

اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ آج ساڈھے 3 بجے ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ ساڈھے 3 بجے ہو گا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اعتراضات کی کاپیاں فراہم کی مہلت دے دی گئی، الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں فریقین 3:30 تک کاپیاں فراہم کرنے کا حکم۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر موجود تھے ان کی کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیئے ہیں جبکہ انہوں ٹکنو کریٹ کی نشست پر الکشن لڑنے کیلئے کاغذات جمع کروائے تھے۔

الیکشن کمیشن نے اعتراض لگایا ہے کہ ان کا تدریسی پورا نہیں ہے، جس کی بنیاد پر ان کے کاغزات مسترد کر دہئے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے وکیل اسحاق ڈٓار کے حوالے سے اعتراضات میں کہا کہ سینٹ الیکشن لڑنے والے دیانتدار ہونے چاہیئے ، اشتہاری نہیں ہونا چاہیئے،اس پر کسی قسم کے الزامات نہ ہوں جبکہ اسحاق ڈار کو اثاثہ جات کیس میں نیب اشتہاری قرار دئے چکا ہے۔

وزیر اعظم کی ہمشیرہ سینیٹ الیکشن میں حصہ لے سکیں گی یا نہیں، وزیر اعظم کی ہمشیرہ کی اہلیت کا فیصلہ بھی ساڑھے 3بجے تک کیلئے ملتوی کر دیا ہے۔