ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجٹ سے پہلےخطرے کی گھنٹی

بجٹ سے پہلےخطرے کی گھنٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بازار زر میں ڈالر کی اونچی اڑان! انٹر بینک مسلسل اضافے سے ڈیڑھ روپیہ بڑھ گئی، ڈالر کی قیمت خرید152 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بازار زر میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، انٹر بینک میں قیمت 90 پیسے بڑھ کر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت خرید152 روپے 50 پیسے ہو گئی۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے،100انڈیکس ساڑھے سات سو سے زائد پوائنٹ گر گئی، مارکیٹ  35 ہزار کی نفسیاتی حد بھی برقرار نہ رکھ سکی.

Shazia Bashir

Content Writer