ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے گووا میں جمہوریہ تاجکستان کے وزیر خارجہ سروجدین مہردین نے ملاقات کی۔ دونوں وزرا خارجہ نے برادراسلامی ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور باہمی معاشی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعاددہ کیا۔ ملاقات میں افغانستان سمیت علاقہ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا.
بلاول بھٹو زرداری سے گووا میں تاجکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
نیوز لیٹر
Latest Highlights
بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- 13 May, 2024 | 03:37 PM
ٹریفک وارڈن عرفان اللہ کی نماز جنازہ ادا،اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت
- 13 May, 2024 | 09:40 AM
خاتون پولیس افسر کا قتل اور ڈکیتی؛ پیراں دِتہ کو برطانیہ میں 40 سال قید ...
- 10 May, 2024 | 07:59 PM
گوگل پاکستانیوں کے لئے 2024 ء میں 45 ہزار اسکالرشپس فراہم کرے گا
- 9 May, 2024 | 05:53 PM
اسرائیل نے رفح پر قبضہ کر لیا
- 7 May, 2024 | 05:06 PM
شہری ہو جائیں ہوشیار!غضب کی گرمی،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
- 13 May, 2024 | 12:02 PM
لاہوریوں کی قسمت جاگ اٹھی،ایک اور بڑا تحفہ،اصل ریلیف تو اب ملا
- 13 May, 2024 | 04:05 PM
بجلی صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر
- 12 May, 2024 | 02:32 PM
بجلی کے بل،قیامت خیز اعلان
- 10 May, 2024 | 02:32 PM
شہری نڈھال، گرمی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
- 10 May, 2024 | 01:21 PM