ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

‏سٹی 42: کیوی سٹار بلے باز کولن منرو پی ایس ایل سکس سے دستبردار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کے باعث کولن منرو کا اپنے ملک سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، کولن منرو پی ایس ایل سکس کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے سکواڈ  میں شامل تھے۔ کولن منرو حال ہی میں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں پرتھ سکوارچر کی نمائندگی کر رہے تھے تاہم انہوں نے پی ایس ایل میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔
واضح رہے کہ کولن منرو کی دستبرداری پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو متبادل کھلاڑی منتخب کرنے کی اجازت ہوگی۔
 

Malik Sultan Awan

Content Writer