ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادکارہ میرا کا نکاح، عدالت نے چھان بین شروع کر دی

ادکارہ میرا کا نکاح، عدالت نے چھان بین شروع کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: اداکارہ میرا کی جانب سے دائرتکزیب نکاح کیس کی سماعت تین اپریل تک ملتوی، عدالت نے وکلاء کو نکاح خواں کے بیان پر بحث کیلئے طلب کر لیا۔

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق فیملی کورٹ کے جج بابر ندیم نے اداکارہ میرا کے وکلاء کی مصروفیات کی وجہ سے کیس کی سماعت 3 اپریل تک ملتوی کر دی۔ عتیق الرحمان کا کہنا ہے اداکارہ میرا اس کی بیوی ہے۔

 دوسری جانب میرا نکاح کو نہیں مانتی اور کہتی ہے عتیق الرحمان جھوٹا ہے۔ ادھر نکاح خواں حامد علی نے عدالت میں پیش ہو کر اپنا بیان قلمبند کروا تے ہوئے بتایا کہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح اس نے گواہان کی موجودگی میں اسلامی شریعت کے مطابق پڑھایا۔ نکاح نامہ مکہ کالونی کی یونین کونسل میں رجسٹر ہے۔