ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نوازکی مفتاح اسماعیل سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل 

مریم نواز،مفتاح اسماعیل،بجلی ٹیکس،تاجر،سٹی42
کیپشن: Maryam nawaz,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ مفتاح بھائی ! بجلی کے بل پر ٹیکس واپس لیں، تاجر پریشان ہیں، شکوہ کر رہے ہیں، امید ہے آپ کوئی حل نکالیں گے۔

 ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ مفتاح اسماعیل سے ابھی بات ہوئی، انہوں نے مجھے یقین دلایا کہ وہ کل تاجروں کے ساتھ بیٹھیں گے اور ان کو مکمل طور پر مطمئن کرنے کا حل نکالیں گے، انشا اللہ۔