ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

Bomb Blast in Resturant of Turkey
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک، جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق ترکیہ کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے باعث 7 افراد  موقع پر ہی دم توڑ گئے، دھماکے کی خبر ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم فوری طور پر پہنچی۔ 

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکاگیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔

دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمی افراد میں سےایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر