(جنید ریاض)رواں سال سرکاری سکولوں میں دسمبر ٹیسٹ لیا جائے گا،دوسرے ہفتے میں پیپروں کا آغاز ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق رواں سال سرکاری سکولوں میں دسمبر ٹیسٹ لیا جائے گا،دوسرے ہفتے میں پیپروں کا آغاز جبکہ تیسرے ہفتے میں پیپرز اختتام پذیر ہونگے۔نتائج کا اعلان موسم سرما کی چھٹیوں سے قبل کیا جائے گا۔
فرسٹ اور سکینڈ ٹرم دونوں کا رزلٹ کارڈز تمام سکولوں کو جاری کرنا ہوگا،پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سکولوں کو سیکنڈ ٹرم کےامتحانات کے لئے شیڈول جاری کر دیا۔