ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کو صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات فراہم کرینگے:گورنر پنجاب

عوام کو صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات فراہم کرینگے:گورنر پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ : گورنر پنجاب چودھری محمد سرور  سے ڈیفڈ کی پاکستان میں نمائندہ اینابل گیری کی ملاقات، ان کا کہنا ہے کہ عوام کو صحت اور تعلیم کے شعبے میں بہتر سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔


گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں شعبہ صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔ گورنر پنجاب نے ڈیفڈ کی پاکستان میں کارکردگی کو سراہا۔ملاقات میں تعاون کو مزید بڑھانے اور نئے پروگرام شروع کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور  نے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت تعلیم اور صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے، اصلاحات کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے ان دو شعبوں میں بہتری واضح طور پر نظر آرہی ہے۔
 

Azhar Thiraj

Senior Content Writer