ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید دھند کے باعث موٹروے ٹریفک کیلئے بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ٹریفک کیلئے بند
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن اورایم 3 فیض پور سے رجانہ ،ایم 4 عبد الحکیم سے فیصل آباد،ایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ۔ 
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کاکہناہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیا جاتا ہے،قومی شاہرات پر دھند کا دورانیہ موسم سرد ہونے کے ساتھ بڑھ گیا،روڈ یوزرز زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں۔ 

Ansa Awais

Content Writer