ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی اسمبلی کے11حلقوں میں سپورٹس کمپلیکس بنانےکامنصوبہ

قومی اسمبلی کے11حلقوں میں سپورٹس کمپلیکس بنانےکامنصوبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب:خواہشمند فرموں سے جمنیزیم کےسامان کیلئے 15 جنوری تک پری کوالیفکیشن طلب، ورزش کےجدیدسامان کی خریداری کیلئےٹینڈرجاری ہوگا۔۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انجنئیرنگ ونگ نے شہر میں قومی اسمبلی کے گیارہ حلقوں میں سپورٹس کمپلیکس کا منصوبے پر کام شروع کررکھا ہے۔      

 ایل ڈی اے نے خواہشمند فرموں سے جمنیزیم کے سامان کے لئے پری کوالیفیکیشن طلب کرلیں ہیں ۔ ایل ڈی اے حکام کے مطابق اہل کمپنیاں پندرہ جنوری تک کوالیفکیشن کے لئے درخواستیں دے سکتیں ہیں ۔ جمنیزیم ، ورزش کا جدید سامان کی خریداری کے لئے ٹینڈر جاری کیا جائے گا ۔

مزید دیکھیے: