ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر پھر تگڑاجبکہ روپیہ کمزور ہونے لگا، انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 221 روپے سے بھی تجاوز کرلیا. انٹربینک میں ڈالر 220.66 روپے سے بڑھ کر 222 روپے پر پہنچ گیا۔