(عابد چوہدری)تحریک انصاف کا لانگ مارچ،ضلعی پولیس،ٹریفک پولیس اور رنگ روڑپولیس کی چھٹیاں بند کر دی گئیں۔
جمعہ،ہفتہ اور اتوار کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، لانگ مارچ کی سکیورٹی،ٹریفک انتظامات کیلئے چھٹیاں منسوخ ہوئیں۔ پولیس حکام کے مطابق لانگ مارچ لاہور سےباہر نکلنے تک چھٹیاں بند رہیں گی۔