ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: محکمہ موسمیات نے لاہورسمیت پنجاب بھرمیں کل بارش کی پیشگوئی کردی ۔ 
پی ڈی ایم اے نے  الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا  کہ پنجاب بھر میں   آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش    کی توقع ہے ۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ صوبہ بھرمیں موسلادھار بارش اورژالہ باری کاامکان ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرزکوالرٹ رکھاگیا۔
کنٹرول روم میں واسا،میونسپل کارپوریشن،زراعت،انہارکےنمائندےمانیٹرنگ کررہےہیں ۔تمام اضلاع ہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےتمام ترتیاریاں مکمل رکھیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ  شہری ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر کال کریں ۔