ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے شوقین افرادکیلئے بری خبر

مرغی کے شوقین افرادکیلئے بری خبر
کیپشن: Broiler
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں مرغی کی روزانہ کی کھپت 12 لاکھ کلوگرام ہے،آج شہر 1 لاکھ 20 ہزار کلو مرغی کے قلت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مرغی کی 10 فیصد کم سپلائی کے باعث شہر کے بعض علاقوں میں مرغی کی قلت ہوئی۔فیڈ کی قیمتوں میں اضافہ اور مرغی کی قیمتوں میں کمی بھی قلت کی ایک وجہ ہے۔ فارمرز نے پروڈکشن کرنا کم کر دی جس کے باعث ابھی قلت کم ہے۔ لیکن اگر گورنمنٹ نے فیڈ کی قیمتوں میں کمی نہ کی تو آنے والے دنوں میں قلت پروان چڑھے گی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر