ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی:ڈکیتی مزاحمت پرایک شخص جاں بحق،جوابی فائرنگ سے ڈاکوہلاک

کراچی:ڈکیتی مزاحمت پرایک شخص جاں بحق،جوابی فائرنگ سے ڈاکوہلاک
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، شہری کی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو مارے گئے۔

کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹرسیون اے میں باپ بیٹا گھر کے باہر بیٹھے تھے ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے والد جاں بحق جبکہ بیٹا اور ایک راہگیر زخمی ہوئے۔

پولیس حکام کے مطابق اسی دوران شہری نے ڈاکوؤں پر جوابی فائرنگ کر دی جس سے دونوں ڈاکو مارے گئے، ہلاک ڈاکوؤں کی نعشوں کو پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔