ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ مقرر

 پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ مقرر، جلد سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر(وزیراعلی) کا عہدہ سنبھالے گے۔

 تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ  کی حکومتی جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی کے صدارتی  الیکشن میں پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے   26 ہزار 32 ووٹ حاصل کر کے  پارٹی سربراہی  کا سہرا  اپنے سر سجا لیاہے۔

 حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کی لیڈر" نکلا سٹرجن" کے استعفی کے بعد سربراہ مقرر ہوگئے ہیں اور وہ جلدہی  سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر ( وزیر اعلی ) کا عہدہ  سنبھالیں گے۔

Bilal Arshad

Content Writer