ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی

 مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔

مسی سپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہلاکتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔گزشتہ روز آنے والے طوفان نے زرعی اراضی اور انفرااسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔

مسی سپی، الاباما اور ٹینیسی کی ریاستوں میں ایک لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں۔