سٹی42: لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو اور ایف بی آر کو بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس وصولی سے روک دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے لیسکو اور ایف بی آر سے جواب طلب کرلیا، درخواستگزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ زیرو ریٹڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جا سکتا۔