ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصویر وائرل

اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کی خوبرو فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی خوبصورت سیلفی شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

ڈرامہ سیریل ’قیامت‘ میں جاندار اداکاری کے سبب شائقین کے دل جیتنے والی اداکارہ نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ روزانہ صبح شوٹنگ کیلئے سیٹ پر جاتے ہوئے کیسا محسوس کرتی ہیں۔نیلم منیر کی جانب سے شیئر کی گئی اس سیلفی پر ہزاروں لائیکس اور سینکڑوں تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔نیلم منیر کی سیلفی پر ان کے مداحوں اور فالوورز سمیت شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں کی جانب سے بھی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

انسٹا گرام پر 5 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ نیلم منیر کا سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’روزانہ صبح ڈرامہ شوٹنگ کیلئے سیٹ پر جانا بھی ان کیلئے ایک نیا تجربہ ہوتا ہے۔‘

نیلم منیر کی جانب سے شیئر کی گئی اس سیلفی پر ہزاروں لائیکس اور سینکڑوں تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔نیلم منیر کی سیلفی پر ان کے مداحوں اور فالوورز سمیت شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں کی جانب سے بھی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔