ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسانی عضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کیس، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

انسانی عضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کیس، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:گردوں اور جگر کی غیر قانونی پیوندکاری کا معاملہ، عدالت نے انسانی عضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:غیرقانونی گردوں کی پیوندکاری، ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کر دیا

ایف آئی اے نے چند روز قبل شادمان میں واقع ہیلتھ کلینک پر چھاپہ مار کر انڈین ڈاکٹرز کی مدد سے غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار کیا۔ مرکزی ملزم علی کے خلاف ہوٹا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم سادہ لوح شہریوں کو پیسوں کا جھانسہ دے کر انڈیا لیجا کر غیر قانونی طور پر انسانی پیوندکاری کرتے تھے۔ انڈین ڈاکٹرز کے حوالے سے ہائی کمیشن کو بھی مراسلہ لکھ دیا گیا ہے۔