ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لینے والے طلبا کیلئے خوشخبری

Punjab university
کیپشن: Punjab university
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کا شف قریشی : پنجاب یونیورسٹی نے ایم ایس۔ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔
 سمیسٹر بہار کے داخلے ریگولر اور سیلف سپورٹنگ کے تحت کیے جائینگےجبکہ داخلے انفارمیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز،آرٹ اینڈ ہومینیٹیز، کامرس میں کیے جائینگے۔کمرشل اینڈ مٹیریلز انجینئرنگ اور جیو سائنسز میں داخلے بھی ہوں گے۔

سائنس،لائف سائنسز،کوالٹی اینڈ انڈسٹریل سسٹم انجینئرنگ کیلئے بھی داخلے آفر کیے گئے ہیں۔داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔آن لائن داخلے جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 فروری رکھی گئی ہے۔