ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں سوائن فلو کے حملے جاری،ایک اور مریض چل بسا

شہر میں سوائن فلو کے حملے جاری،ایک اور مریض چل بسا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ رخ ندیم)شہرمیں سوائن فلوکےحملے،ایک اورمریض چل بسا، سوائن فلو میں مبتلا14سالہ علی اتفاق ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔

ذرائع کے مطابق شہر میں سوائن فلو کے حملے مسلسل جاری ہیں،ایک اورمریض جان کی باری ہار گیا، سوائن فلو میں مبتلا14سالہ علی اتفاق ہسپتال میں زیرعلاج تھا، شہرمیں مزید7شہریوں میں سوائن فلوکی تصدیق ہوگئی۔

24گھنٹوں میں درجنوں مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل ہوئے، مجموعی طورپرمختلف ہسپتالوں میں سوائن فلوکے29مریض زیرعلاج ہیں۔