(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ لونز اسکیم کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ بزنس ایگری لونز کی افتتاحی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پنجاب میں لاکھوں نوجوانوں کو بلاسود قرضے دے رہے تھے، نوجوانوں کو روزگار کے لئے گاڑیاں دی جا رہی تھیں، لاکھوں لیپ ٹاپ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں تقسیم کئے جا رہے تھے۔