ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی 6 روزہ رخصت منظور

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی 6 روزہ رخصت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)حکومت پنجاب نے محمد خالد ذوق کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر ڈی جی بہاولپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا نورالامین مینگل کی 6 روزہ رخصت منظور ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی 6 روزہ یو کے جانے کی رخصت منظور کی گئی ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ راو بلال ہاشم کی مصر جانے کی دس روزہ رخصت منظور کی گئی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ فیصل شاہکار کی ملائیشیا جانے کی سات روزہ رخصت منسوخ کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی راو عبدالکریم نے سندھ سے پنجاب تبادلہ پر حکومت پنجاب مزید تقرری کے لئے رپورٹ کر دی ہے۔