ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سید جاوید بخاری کے قل کل صبح   9 بجے مرحوم کی رہائش گاہ 4-C شاد باغ پر ہوں گے

Salim Bukhari, Javid Bukhari, City News Network, CNN , Funerals, Shad Bagh Lahore,
کیپشن: مرحوم سید جاوید بخاری کے جنازہ میں شرکا دعا کر رہے ہیں۔

سٹی42: سینئیر صحافی, سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیف ایڈیٹر سلیم بخاری کے چھوٹے بھائی سید جاوید بخاری کے قل کل صبح   9 بجے مرحوم کی رہائش گاہ پر ہوں گے۔

سید جاوید بخاری پیر کو  قضائے الٰہی سے انتقال کر  گئے تھے۔

ان کا جنازہ آج منگل کے روز ظہر کی نماز کے بعد شاد باغ  کی گول باغ گراؤنڈ میں ہوا جس میں احباب نے جوق در جوق شرکت کی۔

مرحوم جاوید بخٓری کے  قل  کل بدھ کو صبح نو بجے ان کی رہائش گاہ  4-C شاد باغ میں ہوگں گے۔ 

 قرآن خوانی صبح 9 بجے شروع ہوگی جبکہ دعا 11 بجے ہوگی۔

احباب سے شرکت کی التماس ہے۔