ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹریفک کا نظام بھی متاثر

traffic
کیپشن: traffic
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بجلی کا بریک ڈاؤن، معمولات زندگی کے علاوہ ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہو گیا ۔ 

بجلی سے چلنے والے ٹریفک سگنلز بھی غیر فعال ہو گئے ہیں اور ٹریفک سگنلز غیر فعال ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔

سی ٹی او ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا ہے کہ مصروف شاہراہوں پر ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ  ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔