کومل اسلم : شہرمیں کہیں دھوپ تو کہیں برستی بارش ، موسم سہانا ہوگیا ۔
لاہورچیمبرآف کامرس کےاطراف بارش ہوئی ۔گلبرگ،کینال روڈ،ایف سی کالج ،جیل روڈ،شادمان،ٹاؤن شپ،کوٹ لکھپت،پیکو روڈ،گرین ٹاؤن ، جوہر ٹاون میں بارش ہے ْ
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔