سٹی42:ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کے درجہ حرارت میں کمی،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے آج شہر میں 40فیصد بارش کے امکان ظاہر کردیا۔
شہر میں فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی،آلودگی کی مجموعی شرح 155ریکارڈ کی گئی،آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا۔سی ای آر پی آفس 171،سید مراتب علی روڈ پر آلودگی کی شرح 166،لاہور امریکن سکول163،ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 157ریکارڈ کی گئی۔