ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے

میاں جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طارق ملک: شیخوپورہ  میں سابق وفاقی وزیر  اور مسلم لیگ نون کے سئنیر رہنما میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر لطیف انتقال کر گئے۔ 

میاں جاوید لفیط کے چھوٹے بھائی  میاں اختر لطیف گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ وہ گزشتہ چند روز سے حالت نازک ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
میاں اختر لطیف پانچ بھائیوں میں  چوتھے نمبر پر تھے۔ انہیں تین سال سے گردوں کی تکلیف تھی اور وہ ڈائیلسز کرواتے تھے۔ 

میاں اختر لطیف کی نمازِ جنازہ کل اتوار کے روز دوپہر  2 بجے گورنمنٹ لیاقت ہائی سکول شیخوپورہ شہر میں ادا کی جائے گی۔