ویب ڈیسک:امریکی شہر کولوراڈو اسپرنگ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے 22 سالہ مشتبہ نوجوان اینڈرسن کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔