ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری کی سہ پہر تین بجےشروع ہوگا، اجلاس میں اپوزیشن لیڈرمیاں حمزہ شہباز شریف اور (ن) لیگ کے رکن خواجہ سلمان رفیق کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نےان کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئےہیں، پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کو جیل سےاسمبلی لایا جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer