ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا

ڈالر ایک بار پھر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: پاکستانی روپے کی قدرمیں ایک بار پھر سے کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 63 پیسے مزید مہنگا ہو گیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 63 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے 51 پیسے کا ہو گیا ہے ، دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحا ن دیکھا گیا ہے ، 100 انڈیکس276 پوائنٹس اضافے سے 40ہزار 949 پوائنٹس پر بند ہوا ہے، کاروباری روز کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 40ہزار 673 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

Bilal Arshad

Content Writer