زاہد چودھری:رواں برس میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ صوبے لیں گے .
تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن نے ایم ڈی کیٹ کا کمپیوٹرائزڈ امتحان کرانے کا ٹهیکہ منسوخ کر دیا .گزشتہ برس ایم ڈی کیٹ پی ایم سی نے اپنے زیر انتظام منعقد کیا تھا .
ذرائع کے مطابق تبدیلی سرکار کے جانے کے بعد دوبارہ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد صوبوں کو سونپنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے.