ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سموگ : لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

سموگ : لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : شہر میں بڑھتی سموگ ،دنیا بھر کےآلودہ ترین شہروں  میں لاہور 365 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔
 لاہور کا علاقہ کوٹ لکھپت  519 ایئر کوالٹی انڈیکس کےساتھ آلودہ ترین علاقہ قرار  جبکہ دیگرعلاقوں میں گلبرگ مراتب علی روڈ 469 ،ماڈل ٹاؤن452, ٹھوکر نیاز بیگ 433، اقبال ٹاؤن408، ڈی ایچ اے فیز 8  کاعلاقہ 407,انارکلی  میں ایئرکوالٹی انڈیکس410ریکارڈ کیا گیاہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت10 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سینٹی گریڈرہنےکاامکان ہے، محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ24گھنٹوں کے  دوران  بارش کاکوئی امکان نہیں،ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد رہے گا۔