(ویب ڈیسک)شہر کے مختلف اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری ،بارش کہ ہوتے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ۔
شہر میں بارش کے ساتھ ساتھ 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی۔جیل روڈ،ائیر پورٹ،لکشمی چوک،مال روڈ،کوٹ لکھ پت کے اطراف میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔