پاکستان اور روس کے درمیان 3 معاہدے طے پاگئے  

Pakistan,Russia,agreements,City42
کیپشن: Pakistan,Russia,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان 3 معاہدے طے پاگئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کسٹم سے متعلق ڈیٹا شیئرنگ، ٹرانسپورٹ کے شعبے، کسٹم امور سے متعلق پاک اور روس تعاون بڑھانے کیلئے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

 اس موقع پر وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں سے معاشی فوائد حاصل ہونگے، توانائی کے شعبے میں تعاون پر نمایاں پیشرفت ہوئی۔

 روسی وزیر توانائی نے کہا کہ پاکستان میں برآمدی صنعت اور ڈیری کے شعبے پر تعاون کرینگے،  پاکستان کیساتھ روڈ ٹرانسپورٹ کو فروغ دینگے۔