(علی رامے)وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نگران کابینہ کا بتالیسواں اجلاس طلب کر لیا۔
الوداعی اجلاس 23 فروری کو ایوان وزیر اعلیٰ کمیٹی روم میں ہو گا،اجلاس میں صوبائی وزرا ، آئی جی و دیگر محکموں سے سربراہ شرکت کرینگے۔اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی الوداعی خطاب کریں گے۔