ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کے پہلے ائیرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک کا افتتاح ہوگیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قطر کے دارالخلافہ دوحہ میں دنیا کے پہلا ائیرکنڈشنڈ جاگنگ ٹریک کا فتتاح کردیا گیا ہے۔ یہ ٹریک الغفارا پارک میں تعمیر کیا گیا جس میں درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2021-12-20/news-1639995803-5706.jpg

الغفارا پارک کی افتتاحی تقریب میں خصوصی بچوں کو مدعو کیا گیا اور یہ پارک قطر کی منصوبہ بندی کا حصہ جس کے تحت ملک بھر میں پارکس اور سڑک کنارے تحت دس لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔ 

 جاگنگ ٹریک میں واک اور جاگنگ کرنے والوں کی سہولت کے لیے ماحول دوست اور کم خرچ  خود کار اے سی مہیاء کیا گیا ہے جس کا مقصد وہاں 26 ڈگری سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت رکھا جائے گا۔ ٹریک کی تعمیر میں ربڑ کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ کم سے کم گرمی جذب ہو سکے اور یہ اے سی سولر پینلز کے ذریعے چلیں گے جس سے 60 فی صد بجلی کی بچت ہوگی۔