(سٹی42) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔
یہ خبر پڑھیں۔۔تحریک انصاف میں اندرونی خلفشار کھل کر سامنے آگیا
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018 کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے، شام 4 بجے اُمیدواروں کی حتمی فہرستیں آویزاں کی جائیں گی۔ امیدواروں نے خود کو کلیئر کرنے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔
خبر ضرور پڑھیں۔۔شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟ اہم خبر سامنے آگئی
سٹی 42 ذرائع کے مطابق این اے 132 سے شہباز شریف ک، این اے124سےحمزہ شہبازشریف کےکاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں جبکہ شیخ روحیل اصغر کاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر سیشن کورٹ پہنچ گئے ہیں۔
خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔عید ختم ، لاہوریئے پھر ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پریشان کن پیشگوئی کردی