ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن جا ری

 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن جا ری
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقا ص ا حمد :سی ٹی او کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جا ری ،ممکنہ سموگ کے پیش نظر ابھی سے آگاہی مہم چلانے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑیو ں  کو ۲ ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔
سی ٹی او لاہو رکا کہنا ہے کہ بس اونرز یونینز کے ساتھ مل کر بھی ماحولیاتی آلودگی اور سموگ آگاہی مہم چلائی جائے گی،بس اڈوں، ٹیکسی اسٹینڈز سرکاری و نیم سرکاری دفاتر میں خصوصی لیکچرز کا سلسلہ جاری کیا جائے گا۔