ویب ڈیسک: افغانستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان، کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد اپنے گھر والوں کی حفاظت کو لے کر پریشان ہیں۔
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بتایا کہ راشد خان بہت پریشان ہیں، ان دونوں کے درمیان افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ راشد کی سب سے بڑی فکر ان کے اہلخانہ کا مستقبل ہے، کیونکہ وہ انہیں افغانستان سے باہر نکالنے میں ناکام رہے۔ راشد خان ان دنوں انگلینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ’دی ہنڈریڈ کرکٹ‘ میں ٹرینٹ راکٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
You’re the BOSS @rashidkhan_19 ???????? pic.twitter.com/cAdmAXD9C2
— Kevin Pietersen???? (@KP24) August 16, 2021
Rashid Khan Instagram story ????#AfghanistanBurning pic.twitter.com/RDHexbQuHV
— кανιαrαsαn???????? (@Kavi_tweetz) August 16, 2021