ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

 پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کی گرفتار رہنما یاسمین راشد کو پولیس لا ئنز اسپتال منتقل کرنے کاحکم دے دیا۔عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئےسرکاری اسپتال سے فٹنس سرٹیفکیٹ بنواکریاسمین راشد کوآج دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔