ویب ڈیسک: کراچی کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجی کی قیمت میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔