ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں آج سے طلبہ کی 50 فیصد حاضری کی شرط ختم

school going children
کیپشن: Class room
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: کورونا کی شرح میں کمی،سکولوں میں طلباء کی سو فیصد حاضری کردی گئی۔
 کورونا کی شرح میں کمی کے باعث سکولوں میں طلباء کی پچاس فیصد حاضری کی پابندی آج سے ختم کردی گئی۔آج 27 روز بعد طلباء سو فیصد حاضری کے تحت سکول آئےجس پر طلباو اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ سو فیصد حاضری سے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچ جائے گا اب وہ ان کو فائنل امتحانات کی تیاری بہتر طریقہ سے کرواسکیں گے۔

سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عمدرآمد کرانا لازمی ہوگا۔طلباء سکول میں گھر سے ماسک پہن کر آئیں گے۔کمرہ جماعت میں طلباء کے مابین معاشرتی فاصلہ قائم رکھا جائے گا۔احکامات کے خلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان کےخلاف کارروائی ہوگی۔ایجوکیشن اتھارٹی کی ٹیمیں کورونا ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے مختلف سکولوں کا وزٹ کریں گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer