ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر   آ گئی  

Pakistan,railway,City42
کیپشن: pakistan railway,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )‏پاکستان ریلوے کے مسافروں کیلئے  اچھی خبر  آ گئی۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر پاکستان ایکسپریس کو  23 دسمبر سے بحال کردیا گیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹرین راولپنڈی سے کراچی اور کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلے گی. ٹرین 19 کوچز پرمشتمل ر ہے گی جس میں 6 اے سی کوچز اور 1 ڈائننگ کار بھی شامل ہوگی۔پاکستان ایکسپریس کے لیے ایڈوانس بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔