ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالے بادل لاہوریوں کے مہمان بن گئے

کالے بادل لاہوریوں کے مہمان بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ناصر علی: شہرپربادلوں اورٹھنڈی ہواؤں کا راج، مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، کالے بادل مزید ایک دن لاہوریوں کے مہمان رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گرمی کے بعد رات گئے کالے بادلوں نے لاہور کا رخ کر لیا اورشہرکو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ٹھنڈی ہواؤں اور بوندا باندی سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:غریب عوام کیلئے ایک اور جھٹکا ، رمضان بازاروں کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 19 اور زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی خوشخبری سنا دی۔