ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکارہ نے شادی کرلی

ترک اداکارہ،مالہون خاتون،معروف اداکار،برک اوکتے،سٹی42
کیپشن: couple,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  یلدیز جاگری اتکسوائے نے اپنے بوائے فرینڈ برک اوکتے کے ساتھ شادی کر لی۔ 

 اداکارہ نے مشہورترک ڈرامہ سیریز کورولش عثمان میں مالہون خاتون کا کردار نبھایا تھا جبکہ اداکارہ یلدیز کے ساتھ شادی کرنے والے معروف اداکار برک اوکتے نے ڈرامہ سیریل عائشہ گُل میں جان ٹیکن کا کردار نبھایا تھا۔ یہ ڈرامہ پاکستانی چینل پر نشر کیا گیا تھا اور خاصا مقبول ہوا تھا۔

 یلدیز جاگری اور برک اوکتے کی منگنی کچھ ماہ قبل ہوئی تھی جب کہ دونوں لمبے عرصے سے گہرے دوست ہیں۔دونوں اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ شادی میں کورولش عثمان کے کچھ ساتھی اداکاروں نے بھی شرکت کی جن میں بالا خاتون (اوزگے توریر) اور شیخ ایدابالی (سیدا یلدیز) سمیت دیگر شامل تھے۔