ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت میں زلزلہ،شدت کتنی تھی؟

بھارت میں زلزلہ،شدت کتنی تھی؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر نئی دلی میں 3.1 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو آنے والے زلزلے کے جھٹکے دہلی سمیت دیگر شہروں میں محسوس کیے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق  زلزلے کی شدت 3.1  ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز ہریانہ کے فرید آباد سے 9 کلومیٹر دور اور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

 واضح رہے کہ آج صبح افغانستان میں بھی ایک بار پھر6.3 شدت کے زلزلہ آیا تھا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج (اتوار) افغانستان کے مقامی وقت 8 بجکر 6 منٹ پر آیا ۔ افغانستان میں گزشتہ 9 روز کے دوران یہ تیسرا زلزلہ تھا۔