سٹی42: سندھ میں گیس بحران سنگین ہو گیا۔سوئی سدرن گیس نے تمام سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سوئی سدرن کمپنی کے ذرائع کے مطابق گیس کی قلت بحران کی وجہ سے سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز کو 48 گھنٹے کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سندھ کے تمام سی ین جی اسٹیشنز ہفتہ 16 ستمبر کو 08 بجے صبح سے پیر 18 ستمبر صبح 08 بجے تک 48 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔